سیرتِ رسول اللہ ﷺ

تاریخ سے

سموسے کو کون نہیں جانتا؟ اور وہ کون ہے جسے سموسہ نہیں جانتا؟ سموسہ  اتنا نیا نہیں جتنا ہم سمجھتے ہیں، دنیا کے قدیم ترین کھانوں میں سموسہ کا شمار ہوتا ہے بلکہ کھانا نہیں دنیا کے قدیم ترین سنیکس میں سموسہ کا شمار ہوتا ہے۔آج سے قریباً ایک ہزار برس قبل ایرانی تاریخ دان  أبو الفضل بیہقی نے اپنی کتاب
Read More...

بارے آئی ٹی

اردو بلاگنگ سے

آپ بیتیاں

بلاگ سے

وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی کی مُون سایئٹنگ ویب سائیٹ آپکو ایک دہائی پیچھے لے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

پاکستان میں دو افراد ایسے ہیں جن کے بارے میں بڑے یقین سے کہا جا سکتا ہے کہ ایک وقت پر آکر انکی عمروں میں اضافہ رُک گیا۔ ایک مہ نور بلوچ اور ایک مفتی منیب الرحمان۔گزشتہ دنوں ہماری وزارتِ سائنس و ٹیکنالوجی ہشیاری آئی اور انہوں نے مفتی منیب…

نوکر کی تے نخرہ کی؟

"ہاں بیٹا تم ایک بار آؤ تو سہی، صبح 10بجے دفتری اوقات شروع ہوتے ہیں9:30 تک آنا تم پر واجب ہے، یہ تو تمہیں تب پتا چلے گا جب تم آنا شروع کرو گے، میں نے پلاننگ مکمل کر لی ہے کہ کیسے تمہاری تنخواہ کاٹنی ہے اور تنخواہ سے یاد آیا جو ہم تمہیں…

؟بلیو وہیل، کیا، کہاں، کون

بلیو وہیل، کیا کیسے کون کچھ عرصہ سے یہ نام انٹرنیٹ پر جگہ جگہ گردش کرتا نظر آرہا ہے، کہا جا رہا ہے کہ یہ ایک خونی گیم ہے جو اپنے صارف کو اپنے چُنگل میں پھنسا کر اس سے الٹے سیدھے کام لیتی ہے ، ایسے کام جو ایک سدھ بدھ رکھنے والا شخص نہیں کرتا…

کمزور جسم کو موٹا اور خوبصورت (نہ) بنائیں۔۔

آجکل ویسے تو بہت سے مسائل بڑے مسائل میں شمار ہوتے ہیں لیکن ایک ایسا مسئلہ جس کا کوئی علاج نہیں مل سکا وہ ہے موٹاپا، گو کہ ہم نے ایسے لوگ بھی دیکھ رکھے ہیں  جو ڈھائی مَن سے  ایک مَن پر آگئے اور دیکھ کر گُمان ہی ہوتا ہے کہ شاید ان کے پاس کرنے…